Kate Middleton video
#RoyalVisitPakistan: Prince William, Kate Middleton play tape ball cricket in Lahore - BBCURDU
21 Views
0
vote
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور سکول کے بچوں نے قومی کرکٹ اکیڈمی میں برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ساتھ ٹیپ بال کرکٹ کھیلی۔
ومین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر، حسن علی، شاہین آفریدی اور اظہر علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ثنا کہتی ہیں شاہی جوڑے نے اچھی بیٹنگ کی۔ بی بی سی کے ساتھ ان کی گفتگو دیکھیے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR